ملک میں24گھنٹے میں کورونا وائرس سے مزید135 افراد جاں بحق
ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید 135 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اس دوران اڑتالیس ہزار بانوے افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے چار ہزار چھ سو اکیاسی افراد میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی۔