پی ایم نے جو باتیں کیں وہ اپنالائحہ عمل پتا رہے ہیں: سردار ایاز صادق
سردار ایاز صادق جاتی امرا راونڈ میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہالیکش ریفارمز کے بارے جمعرات کو اہم بل پیش ہوگا جیس میں این اے 120 پر مشاورت ہوگی۔ جمہوریت کو ایسے مضبوط کرنا ہے کہ ووٹ کا تقدس پامال نہ ہو۔ نواز شریف میرے دل میں وزیراعظم ہیں انہوں نے عدلیہ یا کسی ادارے پر تنقید نہیں کی۔
پاکستان کا ہر کونا نواز شریف کو ویلکم کرنے کوتئار وہ ابھی بھی میرے دل کے وزیراعظم ہیں۔وہ ہیلی کاپٹر سے بھی لاہور سکتے تھے لیکن وہ عوام کے لیے جی ٹی روڈ سے آئے, پی ایم نے جو باتیں کیں وہ اپنالائحہ عمل پتا رہے ہیں۔نواز شریف کو پاکستان کا کونا کونا ویلکم کرنے کو تیار ہے