ترکی اور امریکا کے درمیان تجارتی جنگ میں شدت آگئی

Aug 15, 2018 | 08:01

انقرہ پر معاشی دباؤ بڑھانا امریکہ کو مہنگا پڑ گیا، ترک صدر نے امریکی الیکٹرانکس کا بائیکاٹ کر دیا ہے طیب اردوان نے متنبہ کیا کہ امریکہ کو سیاسی اور معاشی سطح پر بھرپور جواب دیا جائے گا،،ماضی میں امریکا کی جانب سے معیشت پر چھپ کر وار کیا جاتا تھا مگر اب وہ کھل کر حملے کر رہا ہے، جس کا ترکی سیاسی اور معاشی سطح پر بھرپور جواب دے گا۔یاد رہے کہ امریکا نے ترکی میں پادری کی قید کے معاملے پر ترک اسٹیل اور ایلومنیم پر ٹیکس بڑھا دیا تھا جس کے بعد ٹرکش لیرا، ڈالر کے مقابلے میں 20 فیصد تک گر گیا تھا

مزیدخبریں