سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو واحد ٹی ٹونٹی میں تین وکٹوں سے ہرادیا۔

Aug 15, 2018 | 13:20

کولمبو میں پروٹیز کے دورہ سری لنکا کا ناکامی پراختتام ہوا، سیریز کا واحد ٹی ٹونٹی آئی لینڈرز کے نام رہا، واحد ٹی ٹونٹی میں جنوبی افریقن ٹیم اٹھانوے رنز پرڈھیر ہوگئی۔

اینجلو میتھیوز الیون نے ہدف سات وکٹوں پر عبور کرلیا، جنوبی افریقہ نے پانچ میچز کی ون ڈے سیریز میں سری لنکا کو تین دو سے ہرایا جبکہ دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں آئی لینڈز نے کلین سویپ کیا تھا۔

مزیدخبریں