پاکستان تحریک انصاف کے مشتان غنی نے سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کا حلف لیا۔

Aug 15, 2018 | 15:12

خیبرپختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی کے امیدوار مشتاق غنی اسپیکر منتخب ہوگئے، جس کے بعد انہوں نے اپنے عہدے کا حلف بھی اٹھا لیا۔ سردار اورنگزیب نلوٹہ کی زیر صدارت خیبرپختون خوا سمبلی کے ہونے والے اجلاس میں نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب میں ووٹ ڈالے گئے۔ اسپیکر کےلیے تحریک انصاف کے امیدوار مشتاق غنی کا مقابلہ اپوزیشن کے لائق محمدخان سے تھا۔

مزیدخبریں