قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل کی پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی آمد,عامر سہیل نے سیف سٹی راستہ ایف ایم 88.6 پر لائیو پروگرام میں شرکت کی

Aug 15, 2018 | 20:25

 قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل کی پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی آمد,  سابق چیف سلیکٹر کو پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کروایا گیا,  عامر سہیل نے سیف سٹی راستہ ایف ایم 88.6 پر لائیو پروگرام میں شرکت کی,  مایہ ناز بلے باز نے راستہ ایف ایم پر سامعین کے سوالات کے جوابات بھی دیئے

 پولیس انٹیگریٹڈ کمانڈ کنٹرول اینڈ کمیونیکشن سنٹر دیکھ کرشہر نہایت محفوظ لگ رہا ہے:سابق کپتان عامر سہیل

 سیف سٹیز کیمروں سے قذافی سٹیڈیم کا منظر بہت منفرد اور خوبصورت ہے , اندازہ نہیں تھا کہ پاکستان میں ا س قدر جدید اور بہترین انداز میں سرویلنس جاری ہے,  اس پراجیکٹ کی تکمیل میں کردار ادا کرنے والے تمام افسران و عملے کو مبارکباد دیتاہوں:سابق کپتان عامر سہیل

مزیدخبریں