سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی نے سپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے

Aug 15, 2018 | 23:23

سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی نے سپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے
پرویز الہی کہتے ہیں کہ وہ چودہ سال بعد پنجاب اسمبلی میں آرہے ہیں، ہاؤس کو بہتر انداز میں چلائیں گے، اسمبلی میں سب کوساتھ لیکر چلیں گے، کالی، نیلی پٹیاں چلتی رہتی ہیں، پہلے بھی بطور وزیربلدیات، وزیراعلیٰ اور اسپیکر ذمہ داریاں سر انجام دیں

مزیدخبریں