کشمیر میں بھارتی بربریت،وزارت خارجہ کےٹوئٹر اکاؤنٹ کی ڈسپلے تصویر سیاہ
کشمیر میں بھارتی بربریت،وزارت خارجہ کےٹوئٹر اکاؤنٹ کی ڈسپلے تصویر سیاہ۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے بھی اپنے ٹوئٹراکاؤنٹ کی ڈسپلے پکچرسیاہ کردی،ہم کشمیری بھائی بہنوں کے ساتھ کھڑے ہیں،ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل