وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی زیر صدارت رات گئے ہنگامی اجلاس
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی زیر صدارت رات گئے ہنگامی اجلاس اجلاس میں بھارت کی جانب سے راوی میں پانی چھوڑنے سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ وزیر اعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کا دریا کے بیٹ سے آبادیوں کا انخلاء یقینی بنانے کا حکم تمام محکموں کو الرٹ رہنے اور ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت لاہور اور سیالکوٹ میں فوری طور جدید ترین ریڈار نصب کرنے کا فیصلہ سیلاب متاثرین کو راشن، ٹینٹ اور دیگر سامان کی ترسیل جاری رکھنے اور مانیٹر نگ کی ہدایت ڈی جی خان اور راجن پور میں ریسکیو آپریشن رات بھر جاری رہااور متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔ بریفنگ اجلاس میں رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی، چیف سیکرٹری، آئی جی، پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی، ایس ایم بی آر، کمشنر، ڈپٹی کمشنر لاہور، سیکرٹری آبپاشی، ہیلتھ، ہاؤسنگ، ڈی جی ریسکیو اور دیگر حکام کی شرکت۔ نارووال، گوجرانوالہ، قصور کے ڈی سی اور دیگر ویڈیو لنک پر شریک ہوئے