فلپائنی صدر قاتل؟
فلپائنی صدر روڈرگو ڈوٹرٹ کا مواخذہ کیا جانا چاہیے کیونکہ انہوں نے خود ایک منشیات فروش کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے
سی این این پر اس کے سب سے بڑت ناقد نے کہا۔ سوموار کو ڈوٹرٹ نے کہا کہ وہ ڈاؤاؤ شہر میں مئیر کے طور پر خدمات سرانجام دینا چاہیں گے تا کہ کسی ملزم سے انکا تصادم ہو سکے اور وہ کر سکیں۔
جون میں طاقت میں آنے کہ بعد، ڈوٹرٹ نے منشیات کے خلاف ایک ظالمانہ جنگ مسلط کر دی ہوئی ہے، جس کی وجہ 5900 سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔