پیونگ یانگ:کیاشمالی کوریانےغلطی سےاپنےپہلےایٹمی بم کی تصویرجاری کردی؟
شمالی کوریاکےسرکاری ٹی وی نےسربراہ کم جونگ اُن کی کانفرنس کی وڈیوجاری کی وڈیومیں سابق سربراہ کم جونگ کی بھاری ہتھیارکےہمراہ تصویربھی شامل تھی ہوسکتاہےشمالی کوریانےنادانستہ طورپرایٹمی بم کی تصویرجاری کی،پیونگ یانگ:تصویراصلی ایٹمی بم کی ہےیانہیں،ماہرین میں بحث چھڑ گئیتصویر2006سے2009کےدرمیان کھینچی گئی ہوگی،جب شمالی کوریانےایٹمی ٹیسٹ کادعویٰ کیاتھا،وڈیومیں سابق سربراہ کم جونگ اِل کی بھاری ہتھیارکےہمراہ تصویربھی شامل تھی