سانحہ مشرقی پاکستان 16دسمبر1971ملک بھر میں یوم سقوط مشرقی پاکستان16 دسمبر بروز اتوار کو منایا جائے گا
سانحہ مشرقی پاکستان 16دسمبر1971ملک بھر میں یوم سقوط مشرقی پاکستان 16 دسمبر بروز اتوار کو منایا جائے گا ۔پاکستان کے دولخت ہونے کے سانحہ کو 47برس بیت گئے اہل وطن کے دلوں میں اس سانحہ کے زخم آج بھی زندہ ہیں اس عظیم سانحہ کے حوالے سے سیاسی و سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف تقریبات اور سیمینارز کا اہتمام کیا جائے گا ۔