پی ایس ایل،پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 156رنز کا ہدف
دبئی میں کھیلے جا رہے پی ایس ایل فور کے میچ میں پشاورزلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 155رنز بنائے۔کامران اکمل ،مصباح الحق نے 49،49 رنز بنائے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔