یہ میں ہوں، یہ میری ٹیم اور ہم جیت کر پارٹی کر رہے ہیں، حسن کی ویڈیو وائرل
قومی کرکٹر حسن علی نے جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز جیتنے کے بعد سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی لڑکی کی ویڈیو کے انداز کہا کہ 'یہ میں ہوں، یہ میری ٹیم ہے اور ہم سیریز جیتنے کے بعد پاوری (پارٹی) کر رہے ہیں'۔ ٹیم ٹرافی لے کر بیٹھی ہوئی تھی جس پر فاسٹ باؤلر حسن علی نے سیلفی لیتے ہوئے یہ کہا اس کے بعد ساری ٹیم خوشی سے شور مچاتی ہے۔ یہ ہماری ٹیم ہے اور یہ ہماری سیلیبریشن ہو رہی ہے