پاک فوج کا چولستان کے علاقے میں فری میڈیکل کیمپ

پاک فوج کا چولستان کے علاقے میں فری میڈیکل کیمپ، میڈیکل کیمپ میں آنکھوں کی بیماریوں کا علاج کیا گیا، آئی ایس پی آر میڈیکل کیمپس احمدپورشرقیہ، چنن پیر اور دین گڑھ میں لگائے گئے، میڈیکل کیمپس ضلعی انتظامیہ کی مدد سے لگائے گئے، ڈاکٹرز کی خصوصی ٹیم نے مریضوں کا علاج کیا، آئی ایس پی آر موبائل میڈیکل کیمپس کے ذریعے مقامی افراد کو خصوصی سہولت دی گئی، موبائل ہیلتھ یونٹ میں لیبارٹری اور ایکسرے کی سہولت بھی تھی