الیکشن کمیشن اور عدلیہ سے درخواست ہے کہ 70 کیسز کا جلد فیصلہ ہو ، تاکہ مینڈیٹ اس کو ملے جس کا ہے، بیرسٹر گوہر علی

راولپنڈی اڈیالہ جیل کے باہر بیرسٹر گوہر علی کی میڈیا سے گفتگو الیکشن کمیشن اور عدلیہ سے درخواست ہے کہ 70 کیسز کا جلد فیصلہ ہو ، تاکہ مینڈیٹ اس کو ملے جس کا ہے، بیرسٹر گوہر علی ہم نے یہ اعلان کیا ہے کہ ن لیگ ، پی پی پی سے اتحاد نہیں کریں گے، بانی چئیرمین کا ہیغام ہے کہ پی ٹی آئی کی شئیرنگ کی سیاست نہیں ہے ، اس لیے ہم ان کے ساتھ کوئی پاور شئیر نہیں کریں گے ، ہمارے پاس پنجاب کے پی اور وفاق میں حکومت بنانے کی پوزیشن ہیں، پنجاب میں وزیر اعلی کے امید وار میاں اسلم ہوں گے بلوچستان میں ہمارے وزیر اعلیٰ کے امیدوار سالار صاحب ہوں گے، بیرسٹر گوہر علی