ملائیشیا میں پی آئی اے کے طیارے پر قبضہ

ذرائع کے مطابق عدالتی حکم کے بعد پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ کوالالمپورایئرپورٹ پرٹیک آف سے قبل قبضے میں لیا گیا ، اس معاملے پر برطانوی عدالت میں پی آئی اے کا کیس زیر التوا ہے۔ دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ قابل ادا رقم مبینہ طور پر 14 ملین ڈالرز ہے،ادائیگی کے حوالے سے لندن میں معاملہ ثالثی کے مراحل میں ہے ، ثالثی کے باوجود لیزکمپنی نےملائیشین کی مقامی عدالت سے طیارہ روکے جانےکاحکمنامہ جاری کرایا۔