پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 46 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرلی

پاکستان اسٹاک میں کاروبار مثبت زون میں جاری۔ انڈیکس میں چورانوے پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ چھیالیس ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر لی۔ پاکستان اسٹاک میں کاروبار میں تیزی 46 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر لی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں94 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ہنڈریڈ انڈیکس 94 پوائنٹس 46 ہزار 84 پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ گزشتہ روز مارکیٹ 45 ہزار 989 پر بند ہوئی تھی