پاکستان کی تاریخ کا سب سے زیادہ قرضہ عمران خان نےلیا .یرقمرزمان کائرہ
کھاریاں:مشیرامیرکشمیرقمرزمان کائرہ کا لنک روڈکی افتتاحی تقریب سے خطاب عوام اپنی مرضی کےنمائندے کو چننے کا حق رکھتی ہے عوام کو سہولیات کی فراہمی بنیادی کام ہے دھڑے بندیوں نےہمیں نفرت اور دشمنی دی ہے عوام نے سب کو دیکھ لیا ہے، عوام سب جانتی ہے عمران خان اپنےدور میں کسی شعبےمیں بہتری نہیں لایا ہم چاہتے ہیں اسمبلیاں اپنی آئینی مدت پوری کریں ہمیں کہا جاتا ہے ہم نے قرضے چڑھا دیے پاکستان کی تاریخ کا سب سے زیادہ قرضہ عمران خان نےلیا عمران خان نے اپنے دورحکومت میں تمام دوست ممالک کوناراض کیا،قمرزمان کائرہ بلاول بھٹو زرداری جب سے وزیرخارجہ بنے،عالمی برادری پاکستان کے قریب آرہی ہے وزیرخارجہ نے عالمی سطح پرتعلقات بہتر بنانے میں بھرپورکوششیں کیں عمران خان نے اپنے دور میں سی پیک کو نقصان پہنچایا،قمرزمان کائرہ