ہالی وڈ کی ایکشن تھرلرفلم 'ٹرانس پیکوز'کا ٹریلرجاری کردیا گیا،فلم نوستمبرکو سینیما گھروں کی زینت بنے گی

گریگ ویڈار کی اس فلم کی کہانی امریکی ریاست ٹیکساس کے صحرا میں پولیس چوکی پر تعینات تین اہلکاروں متعلق ہے، ڈیوٹی کے دوران اہلکار ایک کار کو روکتے ہیں، لیکن وہ ان کے کہنے پر نہیں رکتی،،
اس کار کا پیچھا کرنے پر ان اہلکاروں کو معلوم ہوتا ہے،کہ اس میں مہلک ہتھیارموجود ہیں،،اس کے علاوہ یہ کار میں موجود شخص ایک ایسی سازش کررہا ہوتا ہے،،کہ جس ان اہلکاروں کی اپنی جان خطرے میں پڑ جاتی ہے،،ایکشن سے بھرپور اس فلم کی کاسٹ میں جونی سائمنز،گبرائیل لونا، کلفٹن کولنز جونیئر اور ڈیوڈ اکارڈ سمیت معروف اداکار شامل ہیں،فلم رواں برس نوستمبرکوامریکی سینیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی