Waqt News
Tuesday | September 26, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  •  لاہور ہائیکورٹ نے صحافی عمران ریاض کی بازیابی سے متعلق درخواست نمٹا دی
  • توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع
  • سندھ میں خالی عمومی و مخصوص بلدیاتی نشستوں پر انتخاب کیلئے شیڈول جاری
  • ٹیم میں کوئی لڑائی نہیں، کوشش ہے اچھا کھیلیں اور ورلڈ کپ جیت کر لائیں: بابراعظم
  • صنم جاوید سمیت دیگرملزمان کی ضمانتیں منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
  • لال حویلی کو سیل اور رجسٹری منسوخ کرنا عدالتی حکم کی خلاف ورزی قرار
  •  نگراں وزیرداخلہ بیان دینے سے قبل شیخ رشید کا انجام دیکھ لیں۔رانا ثناء اللہ
  • سائفرجیسے بےبنیادمقدمےمیں سابق وزیراعظم کوجیل میں رکھناقوم کی توہین ہے ۔لطیف کھوسہ
  • لاہور ہائیکورٹ کا شیخ رشید کو فوری بازیاب کرا کے رہا کرنے کا حکم
  •  فیصل آباد:ٹرک اوردودھ کی وین میں تصادم،4افرادجاں بحق ،2پولیس اہلکاروں سمیت 5زخمی
  • اٹک جیل میں ایڈجسٹ ہو گیا ہوں، اڈیالہ منتقل نہیں ہونا چاہتا۔ چیئرمین پی ٹی آئی
  • سائفر کیس:چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10اکتوبر تک توسیع
  • 39 سال میں ایک پرچہ میرے خلاف درج نہیں ہوا، محض ایک سال میں دہشت گرد بنا دیا گیا۔شاہ محمود قریشی
  • سکیورٹی فورسز کا تیراہ میں آپریشن ، کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک
  • جناح ہاؤس حملہ کیس:پراسیکیوشن کا صنم جاوید سمیت دیگر کی ضمانت منظوری چیلنج کرنے کا فیصلہ
  • عام انتخابات انہی ووٹر لسٹوں پر ہوں گے۔ الیکشن کمیشن
  • پاکستانی سفیر مسعود خان کا 2030 تک ہیپاٹائٹس کے خاتمے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ
  • آشوب چشم:غیر معیاری انجکشن استعمال کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
  • چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم
  • 2024 گرمی کی شدت اور ہیٹ ویوز: دنیا بھر میں 50کروڑ افراد اور 19کروڑ پاکستانی بھی متاثرہونگے۔
  •  لسبیلہ:تیز رفتار کار الٹنے کے باعث 2افراد جاں بحق، 2 زخمی
  • راولپنڈی:24 گھنٹوں کے دوران مزید 56 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق
  • صحافی عمران ریاض بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے۔
  •  ایف آئی اے نے خاور مانیکا کو ایئرپورٹ پر دبئی جانے سے روک لیا۔
  • غیر شرعی نکاح کیس:اٹک جیل حکام نے چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کرنے سے معذرت کر لی۔
  • سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت کی ان کیمرا سماعت کی استدعا پر فیصلہ محفوظ
  • اراضی تنازع کیس:یہاں تو ایک تاریخ پر نوٹس اور اگلی تاریخ پر دلائل ہو جانے چاہئیں۔چیف جسٹس
  • عوامی سہولت کا بڑا منصوبہ: محسن نقوی نے بند روڈ ایلی ویٹڈ پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا
  • ٹک ٹاک کی طرح یوٹیوب نے بھی اپنی ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ متعارف کرا دی
  • سپریم کورٹ ، الیکشن کمیشن اور اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار رہیں، سراج الحق

فرانس کے قومی دن کے موقع پر نیس شہر کو خون میں نہلا دیا گیا

Jul 15, 2016 | 12:26 12:26 PM, July 15, 2016
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
فرانس کے قومی دن کے موقع پر نیس شہر کو خون میں نہلا دیا گیا

فرانس کی تاریخ کا سیاہ ترین دن، قومی دن کے موقع پر جنونی شہری نے فرانس کو خون میں نہلا دیا جنوبی شہر نیس میں قومی دن پر جشن منایا جارہا تھا، لوگ بہت خوش تھے، اور آتشبازی کا مظاہرہ دیکھنے کیلئے جمع ہوئے تھے، اسی دوران ایک ٹرک تیزی سے ہجوم کی طرف لپکا اور دیکھتے ہی دیکھتے سینکڑوں شہریوں کو روند ڈالاواقعہ میں درجنوں افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے، سینکڑوں زخمی ہوئے، ٹرک100میٹرتک لوگوں کوروندتاچلاگیا، واقعہ کے بعد قومی دن پر جشن ماتم میں تبدیل ہو گیا، ہر طرف چیخ و پکار تھی، لاشیں اور خون بکھرا پڑا تھا،پولیس نے حملہ آوور ٹرک ڈرائیور کو گولی مار کر ہلاک کردیا، ٹرک سے بندوقیں اور گرنیڈ بھی برآمد ہوئے۔۔۔ حکام کے مطابق ٹرک ڈرائیور تیونسی نژاد فرانسیسی تھا اور ممکنہ طور وہ نیس کا رہائشی تھا۔ واقعہ کے بعد صدر فرانسوا اولاند نے ملک میں نافذ ایمرجنسی میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی، فرانسیسی صدر نے واقعہ کو دہشت گرد حملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پورے فرانس کو دہشت گردی کے خطرات لاحق ہیں، ہمیں اس طرح کے حملے روکنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کرنا ہوں گے۔۔ دہشتگردوں کیخلاف کوئی بھی قدم اٹھانےسے گریز نہیں کریں گے۔

 لاہور ہائیکورٹ نے صحافی عمران ریاض کی بازیابی سے متعلق درخواست نمٹا دی

وزیراعظم نواز شریف اور عمران خان سمیت سیاسی جماعتوں کی جانب سے فرانس میں نیس واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ فرانس کے عوام کے دکھ کو بخوبی محسوس کر سکتے ہیں، پاکستانی عوام فرانسیسی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔۔


پاکستان کی جانب سے فرانسیسی شہر نیس میں ٹرک حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، وزیراعظم نواز شریف نے اپنے بیان میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے، ہمارےجذبات اوردعائیں متاثرہ خاندانوں کےساتھ ہیں، ان کاکہنا تھا کہ دہشت گردی کیخلاف ہر اول ملک کی حیثیت سےبہت نقصانات اٹھائے، فرانس کے عوام کا دکھ اور تکلیف بخوبی محسوس کرسکتے ہیں۔۔۔ حکومت اور پاکستانی عوام ، فرانسیسی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔۔۔ وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے بھی فرانس واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی،چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے فرانس میں دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ معصوم اور نہتے شہریوں کا قتل عام کسی صورت گوارا نہیں کیا جاسکتا، دہشت گردی کی عالمی لہر انتہائی تشویشناک ہے عالمی برادری کو دہشت گردی کے مؤثر تدارک کیلئے اس کی وجوہات کا ایماندارانہ جائزہ لینا ہو گا، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ دنیا سے دہشت گردی اور ظلم کے خاتمے کے لئے مشترکہ لائحہ عمل کی ضرورت ہے۔ دہشت گرد انسانیت کے دشمن ہیں اور دنیا سے ان کا خاتمہ ضروری

توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع

نیس میں جنونی شخص کے شہریوں کو کچلنے کے واقعہ کے بعد فرانس کی فضا سوگوار ہے عالمی رہنماؤں کی جانب سے جہاں اس واقعہ پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے، وہیں سوشل میڈیا پر لوگ غم وغصے کا اظہار کر رہے ہیں۔

نیس میں خونریز کے واقعہ کے بعد یورپ سوگ میں ڈوب گیا، فرانس کے شہری شدید خوف میں مبتلا ہیں، نیس کی بندرگاہ پر آج کوئی بھی سرگرمی نہیں ہوئی، مارکیٹیں بھی بند ہیں، جبکہ ساحل پر بھی سناٹا چھایا ہے،،، لوگ رات گزرنے والے خونریزی کے واقعہ کے صدمے سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں، واقعہ کے بعد جہاں عالمی رہنماؤں نے اسے بدترین دہشتگردی قرار دیا وہیں، سوشل میڈیا پر بھی لوگ غم و غصے کا اظہار کر رہے ہیں،،، سوشل میڈیا پر فرانس ٹرک اٹیک، پیرس ، پرے فار نیس اور پرے فار فرانس کے ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بن گئے، دنیا بھر سے لوگ اپنے اپنے تاثرات کا اظہار کر رہے ہیں لوگوں کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں، نہتنے اور بے گناہ لوگوں کو مارنا کہاں کا انصاف ہے،،سوشل میڈیا پر دہشت گردی کے واقعہ میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعائیں کی جارہی ہیں

سندھ میں خالی عمومی و مخصوص بلدیاتی نشستوں پر انتخاب کیلئے شیڈول جاری

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • رواں سال کے دوران دوسری مرتبہ سورج خانہ کعبہ کے عین ...

    Jul 15, 2016 | 18:47
  • چین نے تیز رفتار ٹرین چلانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے

    Jul 15, 2016 | 18:43
  • فرانس کے قومی دن کے موقع پر نیس شہر کو خون میں نہلا دیا ...

    Jul 15, 2016 | 12:26
  • لاڑکانہ :وزیر داخلہ سندھ سہیل انور کے گھر کے باہر ...

    Jul 15, 2016 | 19:22
متعلقہ خبریں
  • 7 ستمبر کو یومِ فضائیہ کے موقع پر نشان حیدر یافتہ راشد ...

    Sep 07, 2023 | 15:43
  • چئیرمین پاکستان بزنس فورم فرانس کی کمپنی شمع فوڈ ...

    Aug 29, 2023 | 12:37
  • یوم دفاع کے موقع پر کراچی میں مزار قائد پرگارڈز کی ...

    Sep 06, 2023 | 11:58
  • نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا یوم دفاع و شہداء، 6 ...

    Sep 06, 2023 | 11:26
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group