بجٹ کےلحاظ سےدنیاکی چھٹی اورسائز کے لحاظ سےیورپی یونین کی سب سے بڑی فرانسیسی فوج کےبڑےکارنامے،

Jul 15, 2018 | 11:26

نیٹ فرانسیسی صدرامانوئل ماکرونemmanuel macronاور پوری قوم کیلئے قومی دن منفرد انداز سے یادگار بن گیا، جب دنیا کی چھٹی بڑی فوج نےاپنی طاقت کےمظاہرےکےدوران بڑےبڑےبلنڈرزblundersکیے، پریڈ کے دوران پولیس اہلکاروں کی موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئیں، یہاں بھی بات نہ بنی تو ائیر شو میں رنگوں سے قومی جھنڈا بھی غلط بنا دیا، اب ان غلطیاں کرنے والوں کیساتھ کیا ہوا ہوگا کوئی نہیں جانتا۔

مزیدخبریں