عمران خان کی سراج رئیسانی شہید کے گھر آمد،ورثا سےاظہار تعزیت, عمران خان کی سی ایم ایچ میں زخمیوں کی عیادت
عمران خان نے ساراوان ہاﺅس میں سراج رئیسانی شہید کے اہلخانہ سے تعزیت کی ہے، عمران خان سی ایم ایچ میں زخمیوں کی عیادت کیلئے بھی گئے،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کوئٹہ آمد, عمران خان کی سراج رئیسانی شہید کے گھر آمد