شہباز شریف نے ساراوان ہاﺅس میں سراج رئیسانی شہید کے اہلخانہ سے تعزیت کی ہے، سی ایم ایچ میں زخمیوں کی عیادت
نگران وزیر اعظم ناصرالملک، عمران خان اور شہباز شریف نے ساراوان ہاﺅس میں سراج رئیسانی شہید کے اہلخانہ سے تعزیت کی ہے،، عمران خان اور شہباز شریف علیحدہ علیحدہ سی ایم ایچ میں زخمیوں کی عیادت کیلئے بھی گئے،، مسلم لیگ ن کی جانب سے دھماکے کے سوگ میں ایک دن کیلئے سیاسی سرگرمیاں معطل کردی گئی ہیں،، ن لیگ نے سوات جلسہ بھی منسوخ کردیا ۔