نارووال: ڈلیوری کے لئے آئی خاتون کو داخل کرنے سے انکار خاتون نے ایمرجنسی کے باہر 2 بچیوں کو جنم دے دیا
نارووال:ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں عملے کی بے حسی , ڈلیوری کے لئے آئی خاتون کو داخل کرنے سے انکار
خاتون نے ایمرجنسی کے باہر 2 بچیوں کو جنم دے دیا, لیڈی ڈاکٹر نے کہا پرائیویٹ کلینک لے جاؤ، خاتون کے لواحقین کا موقف