نگران وزیراعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک کا دورہ کوئٹہ , مستونگ دھماکے کے زخمیوں کی عیادت
نگران وزیراعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک کا دورہ کوئٹہ , وزیراعظم نے مستونگ دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی
نگران وزیراعظم کی سراج رئیسانی کے اہلخانہ سے تعزیت, وزیراعظم کو امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ
نگران وزیراعظم کے ہمراہ نگران وزیراعلی،گورنر بلوچستان اور چیئرمین سینیٹ بھی تھے