سراج رئیسانی محب وطن پاکستانی تھے، دہشت گرد واقعات کےپیچھےملک دشمن عناصرہیں، عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کوئٹہ آمد, عمران خان کی سراج رئیسانی شہید کے گھر آمد،ورثا سےاظہار تعزیت
سراج رئیسانی محب وطن پاکستانی تھے، اےپی ایس حملےکےبعدمستونگ سانحےمیں بڑانقصان ہوا،دہشت گرد واقعات کےپیچھےملک دشمن عناصرہیں, ان واقعات کامقصددہشت پھیلانا،انتخابات رکواناہے،عمران خان
نیشنل ایکشن پلان پرعمل نہ ہونےکی وجہ سے مشکلات پیش آئیں، ہمارےمنشورمیں پہلےنمبرکرپشن کاخاتمہ ہے، جن پر منی لانڈرنگ کیسز ہیں ان سے اتحاد نہیں کریں گے، 2013میں ہونےوالی دھاندلی میں شہبازشریف ملوث تھے،عمران خان
شہبازشریف نےکہاشفاف انتخابات نہ ہوئےتونتائج نہیں مانیں گے، شہبازشریف کاالیکشن تب شفاف ہوتاہےجب نجم سیٹھی جیسےنگران ہوں،عمران خان