سیالکوٹ کے جناح سٹیڈیم میں تحریک انصاف کے جلسے میں اسٹیج پرلگائی جانے والی سکرین گرنے سے دوافراد زخمی ہوگئے
سیالکوٹ میں تحریک انصاف کے جلسے میں انتظامیہ کی نااہلی سامنے آگئی،،جناح سٹیڈیم میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خطاب سے قبل سکرین گرنے کا واقعہ پیش آگیا،،،سٹیج پرلگائی جانے والی سکرین گرنے سے دوافراد زخمی ہوگئے،،زخمی ہونے والے افراد کوہسپتال منتقل کردیا گیا،،سٹیج سے گرنے والی سکرین کونقصان پہنچا،عینی شاہدین کے مطابق آدھا گھنٹہ قبل ہی سکرین لگائی گئی تھی،انتظامیہ کی جانب سے سکرین غیرمناسب طریقے سے لگانے پرواقعہ پیش آیا