پچیس جولائی کو تحریک انصاف کامیاب ہوگی,الیکشن میں کامیابی کے بعد بہترین بلدیاتی نظام لائیں گے ،عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا فیصل آباد اور جھنگ میں جلسے سے خطاب, پاکستان پھر ترقی کا سفر شروع کرے گا،
الیکشن میں کامیابی کے بعد بہترین بلدیاتی نظام لائیں گے ،عمران خان
بادشاہت کے نظام میں پسند اور ناپسند چلتی ہے ، جمہوریت میں ایک نظام کے تحت عوام کی خدمت کی جاتی ہے, تیسری دنیا کے ملکوں میں منتخب وزیر اعظم خود کو بادشاہ سمجھنے لگتا ہے،شہباز شریف نے ملتان میں60 ارب کی میٹروبنادی، اخلاقیات ختم ہوجائے تو قوم تباہ ہوجاتی ہے، عمران خان