پنجاب اورخیبرپختونخوا میں طوفانی بارشیں، فیصل آباد میں کرنٹ لگنےسے 5افراد جاں بحق
پنجاب اورخیبرپختونخوا میں طوفانی بارشیں ، فیصل آباد میں کرنٹ لگنےسے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ پنجاب او ر کے پی مختلف علاقے زیر آب آگئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں بارشوں نے تباہی مچادی۔ فیصل آباد میں کرنٹ لگنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ پنجاب او ر کے پی مختلف علاقے زیر آب آگئے۔ گوجرانوالہ،حافظ آباد میں نشیبی علاقے زیر آب آگئے جبکہ دوسری جانب پشاور اور صوابی میں بھی بادل جم کر برسے ۔ لوہارگلی کےمقام پرلینڈ سلائیڈنگ، مظفر آباد اور کے پی کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا