سندھ پولیس نے لاڑکانہ رینج کی حدود میں تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران آٹھ مطلوب جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرلیا

سندھ پولیس نے لاڑکانہ رینج کی حدود میں تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران آٹھ مطلوب جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرلیا۔ ان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد ہوئی۔