وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر ازبکستان پہنچ گئے
دونوں ممالک کے درمیان اہم معاہدوں، مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر ازبکستان پہنچ گئے وفاقی وزرا فواد چودھری، شیخ رشید، علی زیدی وزیراعظم کے ہمراہ دورہ دو طرفہ تجارت کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، وزیراعظم آفس