وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی ملاقات
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی ملاقات کورونا کی چوتھی لہر سے نمٹنے کے لئے کئے گئے اقدامات پر تبادلہ خیال وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کورونا کیسوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ایس او پیز پر موثر انداز میں عملدرآمد کی ہدایت شہریوں کو پہلے سے زیادہ احتیاط کرنا ہوگی۔عثمان بزدار ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے کے باعث کورونا میں اضافہ ہو رہا ہے۔عثمان بزدار شہریوں کو احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیئے۔عثمان بزدار کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے عوام کا تعاون بے حد اہمیت کاحامل ہے۔عثمان بزدار انسداد کورونا کیلئے حکومتی گائیڈلائنز پھر عمل کرنا شہریوں کے اپنے مفاد میں ہے۔عثمان بزدار ویکسینیشن کے عمل کو مزید تیز کیا جائے۔عثمان بزدار ڈاکٹر یاسمین راشد نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو کورونا کی تازہ صورتحال سے آگاہ کیا ڈاکٹر یاسمین راشد نے وزیر اعلیٰ کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے اقدامات اورویکسینیشن کے بارے میں بھی بریف کیا شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ حکومت کی ہدایات پر عمل کریں۔ڈاکٹر یاسمین راشد کورونا گائیڈ لائنز پر عمل کرکے خود بھی محفوظ رہیں اور دوسروں کو بھی محفوظ رکھیں۔ڈاکٹر یاسمین راشد