پاکستان کرغزستان کے ساتھ قریبی برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، صدر مملکت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں کرغزستان کے سبکدوش ہونے والے سفیر کی ملاقات پاکستان کرغزستان کے ساتھ قریبی برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، دونوں ممالک کے مابین تجارتی تعاون کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے، دونوں ممالک کےدرمیان اعلیٰ سطحی اور پارلیمانی تبادلوں میں اضافےکی ضرورت ہے، دوطرفہ تعاون کےفروغ کیلئےثقافتی روابط بڑھانےکی ضرورت ہے، پاکستان کاسا-1000منصوبےکی تکمیل کیلئےپرعزم ہے، صدرمملکت نےدونوں ممالک میں تعلقات کےفروغ کیلئےکرغزسفیرکی خدمات کوسراہا
#BreakingNews
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں کرغزستان کے سبکدوش ہونے والے سفیر کی ملاقات
پاکستان کرغزستان کےساتھ قریبی برادرانہ تعلقات کوخصوصی اہمیت دیتا ہے، صدر مملکت@ArifAlvi @PresOfPakistan @GovtofPakistan @KyrgyzE @MFA_Kyrgyzstan @ForeignOfficePk @FMPublicDiploPK pic.twitter.com/jjxDgsBAjy— Waqt News (@Waqtnewstv) July 15, 2021