وزیراعظم شہباز شریف کا چوہدری نثار علی خان کو ٹیلی فون, چوہدری نثار علی خان کے بھانجے کیپٹن نعمان کی وفات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار
وزیراعظم شہباز شریف کا سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان کو ٹیلی فون, وزیراعظم نے چوہدری نثار علی خان کے بھانجے کیپٹن نعمان کی وفات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار, وزیراعظم نے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا , وزیراعظم کی مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا,
چوہدری نثار علی خان نے ہمدردی اور تعزیت کے اظہار پر وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا, کیپٹن نعمان عید الاضحی سے قبل روات چک بیلی روڈ پر بگا موڑ کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے.