وزیراعظم ملک ریاست مدینہ کے اصول پرقائم کرنے کے لیے گامزن ہیں، فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ 2 خاندانوں نے کرپشن کے تحفظ،، منی لانڈرنگ پرخواتین کو ڈھال بنایا۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ وزیراعظم ملک ریاست مدینہ کے اصول پرقائم کرنے کے لیے گامزن ہیں۔