پاکستان سمیت دنیا بھر میں والد کی عظمت کا عالمی دن کل 16جون بروز اتوار کو منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں والد کی عظمت کا عالمی دن 16جون بروز اتوار کو منایا جائے گا اس سلسلہ میں ملک بھر میں تقریبات انعقادپذیر ہوںگی جس کا مقصد اولاد کیلئے باپ کی قربانیوں شفقتوں کے بارے میں شعور و آگاہی پیدا کرنا اور باپ کی عظمت کو اجاگر کر نا ہے ۔