شہباز شریف کی اہلیہ کا ملازم بھی کرونا وائرس کا شکار
صدر مسلم لیگ ن میاں شہباز شریف کی اہلیہ کا ملازم بھی کرونا وائرس کا شکارہو گیا۔میاں شہبازشریف اور ان کی اہلیہ تہمینہ درانی میں پہلے ہی کرونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔محمد بخش تہمینہ درانی کے گھر میں بطور ویٹر کام کرتا ہے جس کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے