پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان،انڈیکس میں 229 پوائنٹس کی کمی
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان۔ ہنڈریڈ انڈیکس میں 229 پوائنٹس کی کمی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں229 پوائنٹس کی کمی دیکھی جا رہی ہے۔ 229 پوائنٹس کی کمی سے مارکیٹ34ہزار 382 پر ٹریڈ ہورہی ہے۔ جمعہ کے روز مارکیٹ 517 پوائنٹس کی کمی سے 34,611 پر ہوئی تھی۔ گذشتہ کاروباری ہفتے کے دوران انڈیکس میں 261 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیاگیاتھا۔