شہباز شریف کا ملک میں پبلک ورکس پروگرام شروع کرنے کا مطالبہ
ہباز شریف نے ملک میں بڑے پیمانے پر پبلک ورکس پروگرام شروع کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں سرکاری ترقیاتی پروگرام کے تحت تعمیرات کا آغاز کیا جائے تاکہ لوگوں کو روزگار مل سکے۔ ٹیکس جمع نہ ہونے کی ذمہ دارخود حکومت ہے۔ ن لیگ نے ٹیکس وصولی سالانہ چودہ اعشاریہ پاچ فیصد کے مجموعی شرح پر رکھی تھی۔پی ٹی آئی ہماری بنائی ہوئی پالیسی پر چلتی تو اس سال پانچ ہزر ارب ٹیکس جمع ہوتا۔ضد کے بجائے دانائی، دانشمندی، کھلے ذہن اور دل سے سوچا جائے