مہنگائی پر قابو پانے کیلئے اربوں روپے کی سبسڈی دی، ہاشم جواں بخت
وزیرخزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت لاہور میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کر رہے ہیں دنیا بھر میں اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا، مہنگائی پر قابو پانے کیلئے اربوں روپے کی سبسڈی دی، ہاشم جواں بخت موجودہ جی ڈی پی گروتھ ریٹ 3.94 ہے، امید ہے رواں سال جی ڈی پی گروتھ ریٹ 4 تک حاصل کریں گے، وزیرخزانہ پنجاب افراط زر پر قابو پانے کیلئے گندم کی قیمت میں اضافہ کیا، وزیرخزانہ پنجاب