پی ایس ایل 6: لاہور قلندرز کیخلاف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بیٹنگ جاری، ایک کھلاڑی آؤٹ, 58 رنز بنالیے
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ابوظبی میں کھیلے جا رہے ایونٹ کے 23ویں میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
گلیڈی ایٹرز کی اننگز کا آغاز کچھ اچھا نہ تھا اور میچ کے دوسرے ہی اوور میں جیمز فالکنر نے عثمان خان کو پویلین کی راہ دکھا دی۔گلیڈی ایٹرز نے اب تک .37اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 58 رنز بنائے ہیں۔