پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان, پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے اوگرا کی سمری مسترد کردی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔
شہباز شریف نے اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی۔