پاناماپیپرزاسکینڈل،آف شورکمپنیاں رجسٹرکرنےوالی قانونی فرم کاآپریشنزبندکرنےکااعلان
پاناماپیپرزاسکینڈل،آف شورکمپنیاں رجسٹرکرنےوالی قانونی فرم کاآپریشنزبندکرنےکااعلانحکام کی کارروائیوں،میڈیامہم،معاشی نتائج نےکمپنی کوناقابل تلافی نقصان پہنچایا،موساک فونسیکا
اپریل2016میں پانامااسکینڈل سامنےآیاتھاحکام،سرکاری ونجی گروپس کی درخواستیں نمٹانےکیلیےچھوٹاگروپ کام جاری رکھےگا،موساک فونسیکا موساک فونسیکامیں رجسٹرآف شورکمپنیوں کی لاکھوں دستاویزات منظرعام پرآئی تھیں اسکینڈل کےبعدکمپنی نےگزشتہ سال اگست میں بیرون ملک زیادہ تردفاتربندکردیےتھےاس ماہ کےآخرمیں تمام پبلک آپریشنزمکمل بندکررہےہیں،موزیک فونسیکاکااعلامیہحکام کی کارروائیوں،میڈیامہم،معاشی نتائج نےکمپنی کوناقابل تلافی نقصان پہنچایا،سرکاری ونجی گروپس کی درخواستیں نمٹانےکیلیےچھوٹاگروپ کام جاری رکھےگا، موزیک فونسیکامیں رجسٹرآف شورکمپنیوں کی لاکھوں دستاویزات منظرعام پرآئی تھیں