جب تک بوکوحرام سکول کی اغوا کی لڑکیوں کو رہا نہیں کرے گا حکومت ترک نہیں کروں گا: نائجیریا صدر
نائجیریا صدر نے نائیجیریا کے یوبو ریاست کے ایک شہر ڈپچی میں گورنمنٹ گرلز سائنس ٹیکنیکل کالج کا دورہ کیا گیا نائیجیریا کے رہنما نےکو بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جہاں بوکو حرام نے 1 فروری کوہونے والے ایک حملے میں 110 سکولوں کو اغوا کیا.یہ بوکوحرام کی سب سے بڑی کاروائی تھی ۔نائجیریا کے صدر محمدیو بھاری نے کہا کہ بوکو حرام کے عسکریت پسندوں نے اغوا کیے جانے والی اسکول کی لڑکیا ں جب تک رہا نہیں کرے گا اس وقت تک وہ اپنی حکومت کو ترک نہیں کریں گے