پاکستان کی اقتصادی ترقی میں بہتری آ رہی ہے ، آئی ایم ایف
توانائی سپلائی بہتراورسی پیک میں سرمایہ کاری سےاقتصادی ترقی میں بہتری آئی، آئی ایم ایف پاکستان میں مہنگائی کی شرح کم رہی ،سال 2013 اور 16 کے درمیان حاصل کیا گیا مائیکرو استحکام ختم ہو رہا ہے ،رواں مالی سال میں پاکستان کی شرح نمو 5.6 فیصد تک رہے گی ،کرنٹ اکاؤنٹ ڈیفسٹ میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ،پاکستان کے اقتصادی آؤٹ لک کو خطرات ہیں