برازیل:دو مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 10افراد کوہلاک کردیا

برازیل کے شہرسائوپالوکے علاقے Suzano میں دو مسلح افراد نے فائرنگ کرکے چھ بچوں سمیت دس افراد کوہلاک کردیاہے۔حملے میں سکول کے دوعہدیدار،قریبی کارواش سٹیشن کاایک ملازم اورایک گن مین بھی ہلاک ہوا۔