ساہیوال پاکپتن روڈ پر ٹرالر اور کار کے تصادم میں تین افراد جاں بحق
آج (اتوار) صبح ساہیوال پاکپتن روڈ پر ایک ٹرالر اور کار کے تصادم میں ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ضلعی ہیڈ کوارٹرز ہسپتال ساہیوال منتقل کردیا گیا ہے۔