بھارت میں قید آٹھ پاکستانی شہریوں کو پاکستان واپس بھیج دیا گیا
بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اعلامیے کے مطابق ان افراد کو واہگہ سرحد پر پاکستان ہائی کمیشن کے حکام کی موجودگی میں پاکستانی حکام کے حوالے کیا گیا۔نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن ان پاکستانی شہریوں کی رہائی اور واپسی کے لئے بھارت کے ساتھ قریبی رابطے میں رہا