ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم خشک رہنے کا امکان
تاہم کشمیر اور اسکے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔آج (اتوار) صبح ریکارڈکیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارتاسلام آباداور گلگت 9ڈگری سینٹی گریڈلاہور 11کراچی 19پشاور 12کوئٹہ 5مری 4اورمظفرآباد 8ڈگری سینٹی گریڈ